ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2018

اسرائیل کی غزہ میں مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال دہشتگردی ہے، ترکی

0
ترکی نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر صہیونی فوج کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔