محمد بن سلمان کا جنوبی سرحدوں کا قریب سے مشاہدہ 0 01.10.2018 13:26 Ur.mehrnews.com سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے یمنی فورسز کی طرف سے جیزان اور دبئی پر میزائل حملوں کے بعد سعودی عرب کی جنوبی سرحدوں کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔