یورپی ہائی کمیشن کا فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 40 ملین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان 0 01.10.2018 14:01 Ur.mehrnews.com یورپی ہائی کمیشن نے فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی اونروا کے لیے 40 ملین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔