پولیس نے رعد کارروائی میں چوری شدہ سامان برآمد کرلیا 0 31.07.2018 18:32 Ur.mehrnews.com ایرانی پولیس اہلکاروں نے رعد کارروائی کے تیرہویں مرحلے ميں بڑی مقدار میں چوری شدہ سامان اور غیر قانونی اموال کشف اور ضبط کرلیا ہے۔