افغانستان میں خودکش حملوں میں 16 افراد ہلاک 0 31.07.2018 19:48 Ur.mehrnews.com افغانستان میں خودکش حملوں اور دھماکوں میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔