فلم/ آل خلیفہ کا بحرینی شیعوں کو اذیت اور آزار پہنچانے کا نیا طریقہ
بحرین کی امریکہ اور اسرائیل نواز ظالم و جابر حکومت نے ملک کے شیعہ مسلمانوں کو اذيت اور ازار پہنچانے کے لئے تاریکی اور بجلی کاٹنے کا نیا طریقہ اختیار کرلیا ہے۔
