اسپین کے علیحدگی پسند رہنما جرمنی سے بیلجئم روانہ 0 29.07.2018 17:44 Ur.mehrnews.com اسپین کے علاقے کاتالونیا کے علیحدگی پسند لیڈر کارلیس پوج ڈیمونٹ جرمنی کو خیرباد کہہ کر بیلجیم کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔