ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2018

چین کا پاکستان کی آئندہ حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا عزم

0
چین کی وزارت خارجہ نے پاکستان میں الیکشن کا خير مقدم اور تحریک انصاف کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان کی آئندہ حکومت کے ساتھ بھر پور تعاون جاری رکھے گا۔