یمنی فورسز کا ابو ظہبی ايئر پورٹ پر حملہ 0 26.07.2018 21:59 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز اور قبائل نے ابو ظہبی ايئر پورٹ پر صماد 3 نامی ڈرون کے ذریعہ حملہ کیا ہے۔