اہواز میں دھواں اور غبار 0 26.07.2018 17:31 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ خوزستان کے شہر اہواز کی فضا غبار آلود اور ہر طرف دھواں پھیلا ہوا ہے جب کہ دھواں ہویزہ، سوسنگرد اور حمیدیہ کی طرف حرکت کررہا ہے۔