مرحوم آیت اللہ مرتضی تہرانی کو کربلائے معلی میں سپرد خاک کردیا گيا 0 26.07.2018 10:47 Ur.mehrnews.com مرحوم آیت اللہ مرتضی تہرانی کے پیکر پاک کی نجف اشرف میں تشییع ہوئی اور اس کے بعد کربلا منتقل کیا گیا جہاں ان کے پیکر کو سپرد خاک کردیا گيا۔