ترکی کا ایران کے خلاف امریکی دباؤ کو قبول نہ کرنے کا اعلان 0 25.07.2018 11:38 Ur.mehrnews.com ترکی کے وزير خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی اقتصادی دباؤ کو قبول نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی ہر بات ماننا لازمی نہیں ہے۔