فلسطین کو یہودی بنانے کا اسرائیلی خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: اسرائيل کا فلسطین کو یہودی بنانے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا اورصدی کا معاملہ اور سودا بھی شکست سے دوچار ہو جائۓگا۔
