جرمنی میں چاقو بردار شخص کا بس مسافروں پر حملے میں 14 افراد زخمی 0 20.07.2018 21:28 Ur.mehrnews.com جرمنی میں مشتبہ شخص کے بس میں گھس کر چاقو سے حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔