سنگاپور میں 15 لاکھ افراد کا ذاتی ڈیٹا چوری 0 20.07.2018 21:43 Ur.mehrnews.com سنگاپور میں نامعلوم ہیکرز نے ایک بڑا سائبر حملہ کرکے وزیراعظم سمیت 15 لاکھ افراد کا ذاتی ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔