اتراکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے سے 14 افراد ہلاک 0 19.07.2018 17:54 Ur.mehrnews.com ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 14 مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔