پاکستانی الیکشن کمیشن کا نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر عمران خان کو نوٹس
پاکستانی الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
