امریکی ہتھیار امریکہ کے 9000 شہریوں کو بھی تحفظ فراہم نہیں کرسکے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی ہتھیار امریکی شہریوں کو بھی تحفظ فراہم نہیں کرسکے۔ 11 ستمبر کے واقعہ میں سعودی عرب کے 15 شہریوں نے 9000 امریکی شہریوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔
