امریکی صدر کی ملاقات کی درخواست پر ایرانی صدر کا رد عمل
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات کی درخواست پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی درخواست اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اس کے بیان میں کوئی تناسب نہیں ہے۔
