یورپی یونین اور جاپان کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ 0 18.07.2018 19:04 Ur.mehrnews.com یورپین یونین اور جاپان کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ طے پا گیا جس کے تحت دونوں فریق ایک دوسرے کی تقریباً تمام برآمدی اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیں گے ۔