انڈونیشیا میں کسان کی ہلاکت کے بدلے میں 300 مگر مچھ مارے گئے 0 18.07.2018 14:46 Ur.mehrnews.com انڈونیشیا میں مشتعل ہجوم نے ایک کسان کو ہلاک کرنے پر 300 مگر مچھوں کو مار ڈالا اور فارم ہاؤس میں توڑ پھوڑ کی ۔