ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2018

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مستونگ علاقہ میں خودکش حملے میں 40 افراد ہلاک 50 زخمی

0
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے چھوٹے بھائی سراج رئیسانی سمیت 40 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔