پشاور سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 5 دہشت گرد گرفتار 0 13.07.2018 13:52 Ur.mehrnews.com پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے بورڈ بازار سے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم داعش کے پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے 5 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔