ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2018

اننت ناگ میں مسلح افراد کے حملے میں 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک

0
ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر کے علاقے اننت ناگ میں مسلح افراد کے حملے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔