ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2018

فلم/ ایسا شعر جس پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے آنسو نکل آئے

0
ایران کے جوان شاعر محمد حسین ملکیان نے رہبر معظم کی موجودگی میں مسجد گوہر شاد کے خونی قیام اور ہزاروں افراد کی شہادت کے بارے میں اپنے اشعار پیش کئے شاعر کے ایک شعر پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی آنکھیں اشکبار ہوگئیں۔