روس کی ایران کے تیل سیکٹر میں 50 ارب ڈالر تک سرمایہ لگانے کے لئے آمادگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ روس نے 50 ارب ڈالر تک ایران سے تیل خریدنے کے سلسلے میں آمادگی ظاہر کی ہے اور ایران کے تیل کے شعبہ میں روسی کمپنیاں مغربی کمپنیوں کی جگہ لے سکتی ہیں۔
