ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2018

سنندج میں بس اور تیل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق

0

ایران کے شہر سنندج میں آج صبح مسافر بس اور تیل ٹینکر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 13 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔