جلال آباد میں خودکش حملے میں کم ازکم 10 افراد ہلاک 0 10.07.2018 18:57 Ur.mehrnews.com افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار کے صدر مقام جلال آباد میں سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملے میں کم ازکم 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔