کشمیر کے ضلع شوپیاں میں 4 افراد ہلاک 0 10.07.2018 19:01 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہندوستانی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔