تھائی لینڈ میں غار میں پھنسے کھلاڑیوں اور کوچ کو بحفاظت نکال لیا گیا 0 10.07.2018 19:04 Ur.mehrnews.com تھائی لینڈ کے زیر آب غار میں پھنسے اسکول فٹبال ٹیم کے 12 کم عمر کھلاڑیوں اور کوچ کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔