جنوبی افریقہ کے سابق صدر کے بیٹے پر فرد جرم عائد 0 10.07.2018 12:53 Ur.mehrnews.com جنوبی افریقہ کے سابق صدر جیکب زوما کے بیٹے دو دوزانے زوما پر بدعنوانی کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔