ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2018

بحرینی حکومت آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی خرابی صحت کی ذمہ دار ہے

0
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے مشیر نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی ناساز طبیعت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی حکومت آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی خرابی صحت کی ذمہ دار ہے۔