سعودی عرب میں چند نوجوانوں نے گاڑی چلانے والی خاتون کی گاڑی کو آگ لگا دی
سعودی عرب میں حکومتی اجازت کے باوجود چند سعودی نوجوانوں نے ایک خاتون کو گاڑی چلانے پر دھمکیاں دیں اور اس کے بعد خاتون کی گاڑی کو ہی آگ لگا دی۔
