نواز شریف اور اس کی بیٹی کا فوری پاکستان واپسی کا اعلان 0 06.07.2018 18:48 Ur.mehrnews.com پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے احتساب عدالت کے فیصلے کی روشنی میں فوری وطن واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔