لندن کی فضا میں امریکی صدر کی شباہت والا غبارہ اڑانے کی اجازت/ ٹرمپ کو روکو ریلی کا اہتمام
لندن کے میئر صادق خان نے شہریوں کی درخواست قبول کرتے ہوئے امریکی صدرڈونلڈ کی آمد پر اس کی شباہت والا غبارہ اُڑانے کی اجازت دے دی ہے۔
