ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2018

بلاول بھٹو زرداری اور اور آصف علی زرداری کی نااہلی کی درخواست مسترد

0
پاکستان ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواست مسترد کردی۔