سعودی عرب کی یمن میں شادی کی تقریب پر وحشیانہ بمباری/ 11 افراد شہید
سعودی عرب کے یمن پر ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 11 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
