ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2018

فلم/ اگر ہمت ہے تو ایران کے تیل کو روک کر اس کا نتیجہ دیکھ لیں

0
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے تیل کو روکنے کے بارے میں امریکی حکام کی دھمکی کے جواب میں کہا ہے کہ ایرانی تیل کو روک کر اس کا نتیجہ مشاہدہ کرلیں۔