ترکی کے صدر کی طرف سے فوج پر شدید دباؤ جاری/درجنوں فوجی افسران کی گرفتاری کا حکم
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کی طرف سے فوجی کودتا کی ناکامی کے بعد ترک فوج کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ترک صدر نے فوجی بغاوت کی تحقیقات کے سلسلے میں مزید درجنوں فوجی افسران کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا ہے۔
