ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2018

دہلی میں خودکشی کرنے والے 11 افراد کی موت معمہ بن گئی

0
ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی کے مضافات میں ایک گھر میں خودکشی کرنے والے 11 افراد کی موت معمہ بن گئی، پولیس کے مطابق مرنےوالوں کا عقیدہ تھا کہ انہیں پھانسی کے باوجود کچھ نہیں ہو گا۔