فلم/ کروشیا 1- ڈنمارک 1+ پنالٹی 0 02.07.2018 12:02 Ur.mehrnews.com روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلوں کا سلسلہ دوسرے مرحلے میں جاری ہے جہاں کروشیا اور ڈنمارک کی ٹیموں نے ایک ایک گول کیا جبکہ پنالٹی گول کے ذریعہ کروشیا کی ٹیم کامیاب ہوگئی۔