امریکی نائب وزير خارجہ پاکستان پہنچ گئی 0 02.07.2018 12:10 Ur.mehrnews.com امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئی ہیں جہاں وہ پاکستانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گی۔