ru24.pro
World News in Urdu
Август
2018

Новости за 18.08.2018

انڈونیشیا میں پولیس آپریشن میں 77 افراد ہلاک

Ur.mehrnews.com 

انڈونیشیا میں ایشین گیمز کے پُر امن انعقاد کے لیے پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن میں 77 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا جب کہ 52 مشتبہ ملزمان زخمی ہیں۔

شیراز میں سید ضیاء الدین دری کی تشییع جنازہ

Ur.mehrnews.com 

شیراز میں حضرت شاہراغ کے حرم میں سید ضیاء الدین دری کی تشییع جنازہ ہوئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مرحوم سید ضیاء الدین دری کے پیکر کو تدفین کے لئے تہران منتقل کردیا گیا ہے جہاں پیر کے دن انھیں سپرد خاک کیا جائےگا۔