ru24.pro
World News in Urdu
Август
2018

Новости за 17.08.2018

عراق کی سنجار علاقہ ميں ترک حملے کی مذمت

Ur.mehrnews.com 

عراق کی وزارت خارجہ نے عراق کے علاقہ سنجار میں ترکی کے فضائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی نے اس حملے کے سلسلے میں عراق کو آگاہ نہیں کیا۔

عراق کی سنجار علاقہم يں ترک حملے کی مذمت

Ur.mehrnews.com 

عراق کی وزارت خارجہ نے عراق کے علاقہ سنجار میں ترکی کے فضائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی نے اس حملے کے سلسلے میں عراق کو آگاہ نہیں کیا۔

دارالامان میں عزت محفوظ نہیں

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں دارالامان سے فرار ہونے والی لڑکی کو پکڑ کر اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا، لڑکی نے الزام لگایا کہ دارالامان میں اُس کی عزت محفوظ نہیں۔

شہدائے منی آل سعود کی مجرمانہ اور بہیمانہ سازشوں کا نشانہ بنے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے منی کے خونی واقعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائےمنی آل سعود کی سازشوں کی بھینٹ چڑھ گئے آل سعود کا ہاتھ آج بھی شہدائےمنی کے خون سے رنگین ہے۔

" جندی مکلف " کتاب کی رونمائی

Ur.mehrnews.com 

حجۃ الاسلام والمسلمین ابوترابی فرد کی موجودگی میں " جندی مکلف " کتاب کی رونمائی ہوئی ۔ یہ کتاب ایک محافظ کی قید کے بارے میں تحریر کی گئی ہے۔

فلم/ یمن کا اسپتال دیکھ کر اقوام متحدہ کی نمائندہ خاتون کی آنکھوں میں آنسو آگئے

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ کی خاتون نمائندہ نے یمن کے اس اسپتال کا دورہ کیا جسے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بمباری کرکے تباہ کردیا تھا ، اسپتال کی تباہ حالت دیکھ اقوام متحدہ کی نمائندہ خاتون کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔