فلم/ ایران کے خلاف بینکی پابندیاں باقی ہیں 0 28.08.2018 20:59 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آج پارلیمنٹ میں نمائندوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔لیکن نمائندے صدر کے جوابات سے مطمئن نہیں ہوئے۔