ru24.pro
World News in Urdu
Август
2018

ہندوستانی وزير اعظم کو قتل کرنے کی سازش کا انکشاف

0
ہندوستان میں وزیراعظم نریندر مودی کو سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی طرز پر قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی ہے، پولیس نے دو افراد کو گرفتارکرنے کا دعوی کیا ہے۔