ru24.pro
World News in Urdu
Август
2018

پاکستانی وزير اعظم کا گستاخانہ خاکوں کا مسئلہ اقوام متحدہ اور او آئي سی میں اٹھانے کا اعلان

0
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت گستاخانہ خاکوں کے کے مسئلہ کو اقوام متحدہ اور او آئي سی میں اٹھانے گی ۔ گستاخانہ خاکوں کا مسئلہ ناقابل برداشت ہے جس کامقابلہ کرنے میں مسلم ممالک ناکام ہوگئے ہیں۔