ازبکستان کے صدر فرانس کا دورہ کریں گے 0 26.08.2018 17:31 Ur.mehrnews.com ازبکستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ازبکستان کے صدر اکتوبر کے مہینے میں فرانس کا دورہ کریں گے۔