ایرانی پارلیمنٹ نے وزير خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا 0 26.08.2018 16:41 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے وزیر خزانہ مسعود کرباسیان کو عدم اعتماد کا ووٹ دیکر عہدے سے ہٹا دیا۔