شامی فورسز کا ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ 0 26.08.2018 16:54 Ur.mehrnews.com شامی فورسز نے صوبہ ادلب اور حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کرکے انھیں زبدست نقصان پہنچایا ہے۔